تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 105
قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْیَا١ۚ اِنَّا كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ﴿105﴾
- قَدْ صَدَّقْتَتحقیق تو نے سچ کر دکھایا
- الرُّءْيَا ۚخواب
- اِنَّا كَذٰلِكَبیشک ہم اسی طرح
- نَجْزِيہم جزا دیا کرتے ہیں
- الْمُحْسِنِيْنَنیکوکاروں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں