تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 108

  1. وَ تَرَكْنَا عَلَیْهِ فِی الْاٰخِرِیْنَۖ﴿108﴾

    1. وَتَرَكْنَااور ہم نے باقی رکھا
    2. عَلَيْهِاس پر (اس کا ذکر خیر)
    3. فِي الْاٰخِرِيْنَبعد میں آنے والوں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا