تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 113

  1. وَ بٰرَكْنَا عَلَیْهِ وَ عَلٰۤى اِسْحٰقَ١ؕ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَّ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ مُبِیْنٌ۠ع﴿113﴾

    1. وَبٰرَكْنَااور ہم نے برکت نازل کی
    2. عَلَيْهِاس پر۔ اس کو
    3. وَعَلٰٓياور پر
    4. اِسْحٰقَ ۭاسحاق
    5. وَمِنْاور سے ۔ میں
    6. ذُرِّيَّتِهِمَاان دونوں کی اولاد
    7. مُحْسِنٌنیکو کار
    8. وَّظَالِمٌاور ظلم کرنے والا
    9. لِّنَفْسِهٖاپنی جان پر
    10. مُبِيْنٌصریح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں