تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 127
فَكَذَّبُوْهُ فَاِنَّهُمْ لَمُحْضَرُوْنَۙ﴿127﴾
- فَكَذَّبُوْهُپس انہوں نے جھٹلایا
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- لَمُحْضَرُوْنَوہ ضرور حاضر کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے