تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 142
فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَ هُوَ مُلِیْمٌ﴿142﴾
- فَالْتَقَمَهُپھر اسے نگل لیا
- الْحُوْتُمچھلی
- وَهُوَاور وہ
- مُلِيْمٌملامت کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھے