تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 164
وَ مَا مِنَّاۤ اِلَّا لَهٗ مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌۙ﴿164﴾
- وَمَااور نہیں
- مِنَّآہم میں سے
- اِلَّا لَهٗمگر اس کے لیے
- مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌایک معین درجہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے