تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 28
قَالُوْۤا اِنَّكُمْ كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَا عَنِ الْیَمِیْنِ﴿28﴾
- قَالُوْٓاوہ کہیں گے
- اِنَّكُمْبیشک تم
- كُنْتُمْ تَاْتُوْنَنَاتم ہم پر آئے تھے
- عَنِ الْيَمِيْنِدائیں طرف سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے