تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 30
وَ مَا كَانَ لَنَا عَلَیْكُمْ مِّنْ سُلْطٰنٍ١ۚ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طٰغِیْنَ﴿30﴾
- وَمَااور نہ
- كَانَتھا
- لَنَاہمارا
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّنْ سُلْطٰنٍ ۚکوئی زور
- بَلْبلکہ
- كُنْتُمْتم تھے
- قَوْمًاایک قوم
- طٰغِيْنَسرکش
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے