تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 35
اِنَّهُمْ كَانُوْۤا اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ١ۙ یَسْتَكْبِرُوْنَۙ﴿35﴾
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- كَانُوْٓاوہ تھے
- اِذَاجب
- قِيْلَکہا جاتا
- لَهُمْان کو
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّا اللّٰهُ ۙاللہ کے سوا
- يَسْتَكْبِرُوْنَوہ تکبر کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھے