تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 39
وَ مَا تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَۙ﴿39﴾
- وَمَا تُجْزَوْنَاور تمہیں بدلہ نہ دیا جائے گا
- اِلَّامگر
- مَاجو
- كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے