تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 51
قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ اِنِّیْ كَانَ لِیْ قَرِیْنٌۙ﴿51﴾
- قَالَکہے گا
- قَآئِلٌایک کہنے والا
- مِّنْهُمْان میں سے
- اِنِّىْیشک میں
- كَانَتھا
- لِيْمیرا
- قَرِيْنٌایک ہم نشین
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھا