تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 57
وَ لَوْ لَا نِعْمَةُ رَبِّیْ لَكُنْتُ مِنَ الْمُحْضَرِیْنَ﴿57﴾
- وَلَوْاور اگر
- لَانہ
- نِعْمَةُنعمت
- رَبِّيْمیرا رب
- لَكُنْتُتو میں ضرور ہوتا
- مِنَسے
- الْمُحْضَرِيْنَحاضر کیے جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں