تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 66

  1. فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ﴿66﴾

    1. فَاِنَّهُمْپس بیشک وہ
    2. لَاٰكِلُوْنَکھانے والے ہیں
    3. مِنْهَااس سے
    4. فَمَالِئُوْنَسو بھرنے والے
    5. مِنْهَااس سے
    6. الْبُطُوْنَپیٹ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے