تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 37. As-Saaffaat · Ayah 97
قَالُوا ابْنُوْا لَهٗ بُنْیَانًا فَاَلْقُوْهُ فِی الْجَحِیْمِ﴿97﴾
- قَالُواانہوں نے کہا
- ابْنُوْابناؤ
- لَهٗاس کے لیے
- بُنْيَانًاایک عمارت
- فَاَلْقُوْهُپھر ڈال دو اسے
- فِي الْجَحِيْمِآگ میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو