تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 15
وَ مَا یَنْظُرُ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً مَّا لَهَا مِنْ فَوَاقٍ﴿15﴾
- وَمَا يَنْظُرُاور وہ انتظار نہیں کرتے
- هٰٓؤُلَآءِیہ لوگ
- اِلَّامگر
- صَيْحَةًچنگھاڑ
- وَّاحِدَةًایک
- مَّا لَهَاجس کے لیے نہیں
- مِنْکوئی
- فَوَاقٍڈھیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ لوگ تو صرف ایک زور کی آواز کا جس میں (شروع ہوئے پیچھے) کچھ وقفہ نہیں ہوگا، انتظار کرتے ہیں