تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 20
وَ شَدَدْنَا مُلْكَهٗ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحِكْمَةَ وَ فَصْلَ الْخِطَابِ﴿20﴾
- وَشَدَدْنَااور ہم نے مضبوط کی
- مُلْكَهٗاس کی بادشاہت
- وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے اس کو دی
- الْحِكْمَةَحکمت
- وَفَصْلَاور فیصلہ کن
- الْخِطَابِخطاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کی بادشاہی کو مستحکم کیا اور ان کو حکمت عطا کی اور (خصومت کی) بات کا فیصلہ (سکھایا)