تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 28
اَمْ نَجْعَلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ كَالْمُفْسِدِیْنَ فِی الْاَرْضِ١٘ اَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِیْنَ كَالْفُجَّارِ﴿28﴾
- اَمْکیا
- نَجْعَلُہم کردیں گے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- كَالْمُفْسِدِيْنَان کی طرح جو فساد پھیلاتے ہیں
- فِي الْاَرْضِ ۡزمین میں
- اَمْکیا
- نَجْعَلُہم کردیں گے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں
- كَالْفُجَّارِفاجروں (بدکرداروں) کی طرح
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے۔ کیا ان کو ہم ان کی طرح کر دیں گے جو ملک میں فساد کرتے ہیں۔ یا پرہیزگاروں کو بدکاروں کی طرح کر دیں گے