تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 3

  1. كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ قَرْنٍ فَنَادَوْا وَّ لَاتَ حِیْنَ مَنَاصٍ﴿3﴾

    1. كَمْکتنی ہی
    2. اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کردیں
    3. مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
    4. مِّنْ قَرْنٍامتیں
    5. فَنَادَوْاتو وہ فریاد کرنے لگے
    6. وَّلَاتَاور نہ تھا
    7. حِيْنَوقت
    8. مَنَاصٍچھٹکارا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتوں کو ہلاک کردیا تو وہ (عذاب کے وقت) لگے فریاد کرنے اور وہ رہائی کا وقت نہیں تھا