تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 32
فَقَالَ اِنِّیْۤ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِكْرِ رَبِّیْ١ۚ حَتّٰى تَوَارَتْ بِالْحِجَابِٙ﴿32﴾
- فَقَالَتو اس نے کہا
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اَحْبَبْتُمیں نے دوست رکھا
- حُبَّ الْخَيْرِمال کی محبت
- عَنْسے
- ذِكْرِ رَبِّيْ ۚاپنے رب کی یاد
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- تَوَارَتْچھپ گیا
- بِالْحِجَابِپردہ میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو کہنے لگے کہ میں نے اپنے پروردگار کی یاد سے (غافل ہو کر) مال کی محبت اختیار کی۔ یہاں تک کہ (آفتاب) پردے میں چھپ گیا