تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 43
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ﴿43﴾
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیا
- لَهٗٓاس کو
- اَهْلَهٗاس کے اہل خانہ
- وَمِثْلَهُمْاور ان جیسے
- مَّعَهُمْان کے ساتھ
- رَحْمَةًایک رحمت
- مِّنَّاہماری (طرف) سے
- وَذِكْرٰىاور نصیحت
- لِاُولِي الْاَلْبَابِعقل والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کو اہل و عیال اور ان کے ساتھ ان کے برابر اور بخشے۔ (یہ) ہماری طرف سے رحمت اور عقل والوں کے لئے نصیحت تھی