تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 53
هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِیَوْمِ الْحِسَابِ﴿53﴾
- ھٰذَایہ
- مَاجو ۔ جس
- تُوْعَدُوْنَوعدہ کیا جاتا ہے تم سے
- لِيَوْمِ الْحِسَابِروز حساب کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا