تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 6
وَ انْطَلَقَ الْمَلَاُ مِنْهُمْ اَنِ امْشُوْا وَ اصْبِرُوْا عَلٰۤى اٰلِهَتِكُمْ١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ یُّرَادُۖۚ﴿6﴾
- وَانْطَلَقَاور چل پڑے
- الْمَلَاُسردار
- مِنْهُمْان کے
- اَنِکہ
- امْشُوْاچلو
- وَاصْبِرُوْااور جمے رہو
- عَلٰٓي اٰلِهَتِكُمْ ښاپنے معبودوں پر
- اِنَّ ھٰذَابیشک یہ
- لَشَيْءٌکوئی شے (بات)
- يُّرَادُارادہ کی ہوئی (مطلب کی)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ان میں جو معزز تھے وہ چل کھڑے ہوئے (اور بولے) کہ چلو اور اپنے معبودوں (کی پوجا) پر قائم رہو۔ بےشک یہ ایسی بات ہے جس سے (تم پر شرف وفضلیت) مقصود ہے