تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 62
وَ قَالُوْا مَا لَنَا لَا نَرٰى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُمْ مِّنَ الْاَشْرَارِؕ﴿62﴾
- وَقَالُوْااور وہ کہیں گے
- مَا لَنَاکیا ہوا ہمیں
- لَا نَرٰىہم نہیں دیکھتے
- رِجَالًاوہ لوگ
- كُنَّا نَعُدُّهُمْہم شمار کرتے تھے انہیں
- مِّنَسے
- الْاَشْرَارِ(جمع) شریر (بہت برے)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے