تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 38. Saad · Ayah 82
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغْوِیَنَّهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ﴿82﴾
- قَالَاس نے کہا
- فَبِعِزَّتِكَسو تیری عزت کی قسم
- لَاُغْوِيَنَّهُمْمیں ضرور انہیں گمراہ کروں گا
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہنے لگا کہ مجھے تیری عزت کی قسم میں ان سب کو بہکاتا رہوں گا