تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 14
قُلِ اللّٰهَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهٗ دِیْنِیْۙ﴿14﴾
- قُلِفرمادیں
- اللّٰهَ اَعْبُدُمیں اللہ کی عبادت کرتا ہوں
- مُخْلِصًاخالص کر کے
- لَّهٗاسی کے لیے
- دِيْنِيْاپنی عبادت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں اپنے دین کو (شرک سے) خالص کرکے اس کی عبادت کرتا ہوں