تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 18

  1. الَّذِیْنَ یَسْتَمِعُوْنَ الْقَوْلَ فَیَتَّبِعُوْنَ اَحْسَنَهٗ١ؕ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ هَدٰىهُمُ اللّٰهُ وَ اُولٰٓئِكَ هُمْ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿18﴾

    1. الَّذِيْنَوہ جو
    2. يَسْتَمِعُوْنَسنتے ہیں
    3. الْقَوْلَبات
    4. فَيَتَّبِعُوْنَپھر پیروی کرتے ہیں
    5. اَحْسَنَهٗ ۭاس کی اچھی باتیں
    6. اُولٰٓئِكَوہی لوگ
    7. الَّذِيْنَوہ جنہیں
    8. هَدٰىهُمُ اللّٰهُانہیں ہدایت دی اللہ نے
    9. وَاُولٰٓئِكَاور یہی لوگ
    10. هُمْوہ
    11. اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں