تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 2
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَؕ﴿2﴾
- اِنَّآ اَنْزَلْنَآبیشک ہم نے نازل کی
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- الْكِتٰبَیہ کتاب
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- فَاعْبُدِ اللّٰهَپس اللہ کی عبادت کرو
- مُخْلِصًاخالص کر کے
- لَّهُاسی کے لیے
- الدِّيْنَعبادت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اے پیغمبر) ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف سچائی کے ساتھ نازل کی ہے تو خدا کی عبادت کرو (یعنی) اس کی عبادت کو (شرک سے) خالص کرکے