تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 20

  1. لٰكِنِ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ لَهُمْ غُرَفٌ مِّنْ فَوْقِهَا غُرَفٌ مَّبْنِیَّةٌ١ۙ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ۬ وَعْدَ اللّٰهِ١ؕ لَا یُخْلِفُ اللّٰهُ الْمِیْعَادَ﴿20﴾

    1. لٰكِنِلیکن
    2. الَّذِيْنَ اتَّقَوْاجو لوگ ڈرے
    3. رَبَّهُمْاپنا رب
    4. لَهُمْان کے لیے
    5. غُرَفٌبالاخانے
    6. مِّنْ فَوْقِهَاان کے اوپر سے
    7. غُرَفٌبالاخانے
    8. مَّبْنِيَّةٌ ۙبنے ہوئے
    9. تَجْرِيْجاری ہیں
    10. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    11. الْاَنْهٰرُنہریں
    12. وَعْدَ اللّٰهِ ۭاللہ کا وعدہ
    13. لَا يُخْلِفُخلاف نہیں کرتا
    14. اللّٰهُاللہ
    15. الْمِيْعَادَوعدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
لیکن جو لوگ اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں ان کے لئے اونچے اونچے محل ہیں جن کے اوپر بالا خانے بنے ہوئے ہیں۔ (اور) ان کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ (یہ) خدا کا وعدہ ہے۔ خدا وعدے کے خلاف نہیں کرتا