تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 26
فَاَذَاقَهُمُ اللّٰهُ الْخِزْیَ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَ﴿26﴾
- فَاَذَاقَهُمُپس چکھایا انہیں
- اللّٰهُاللہ
- الْخِزْيَرسوائی
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِزندگی
- الدُّنْيَا ۚدنیا
- وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
- الْاٰخِرَةِآخرت
- اَكْبَرُ ۘبہت ہی بڑا
- لَوْکاش
- كَانُوْا يَعْلَمُوْنَوہ جانتے ہوتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ان کو خدا نے دنیا کی زندگی میں رسوائی کا مزہ چکھا دیا۔ اور آخرت کا عذاب تو بہت بڑا ہے۔ کاش یہ سمجھ رکھتے