تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 31
ثُمَّ اِنَّكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عِنْدَ رَبِّكُمْ تَخْتَصِمُوْنَ۠ع﴿31﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّكُمْبیشک تم
- يَوْمَ الْقِيٰمَةِقیامت کے دن
- عِنْدَپاس
- رَبِّكُمْاپنا رب
- تَخْتَصِمُوْنَتم جھگڑو گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر تم سب قیامت کے دن اپنے پروردگار کے سامنے جھگڑو گے (اور جھگڑا فیصل کردیا جائے گا)