تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 35
لِیُكَفِّرَ اللّٰهُ عَنْهُمْ اَسْوَاَ الَّذِیْ عَمِلُوْا وَ یَجْزِیَهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿35﴾
- لِيُكَفِّرَتاکہ دور کردے
- اللّٰهُاللہ
- عَنْهُمْان سے
- اَسْوَاَبرائی
- الَّذِيْوہ جو
- عَمِلُوْاانہوں نے کیے (اعمال)
- وَيَجْزِيَهُمْاور انہیں جزا دے
- اَجْرَهُمْان کا اجر
- بِاَحْسَنِبہترین (اعمال)
- الَّذِيْوہ جو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ خدا ان سے برائیوں کو جو انہوں نے کیں دور کردے اور نیک کاموں کا جو وہ کرتے رہے ان کو بدلہ دے