تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 42
اَللّٰهُ یَتَوَفَّى الْاَنْفُسَ حِیْنَ مَوْتِهَا وَ الَّتِیْ لَمْ تَمُتْ فِیْ مَنَامِهَا١ۚ فَیُمْسِكُ الَّتِیْ قَضٰى عَلَیْهَا الْمَوْتَ وَ یُرْسِلُ الْاُخْرٰۤى اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ﴿42﴾
- اَللّٰهُاللہ
- يَتَوَفَّىقبض کرتا ہے
- الْاَنْفُسَ(جمع) جان۔ روح
- حِيْنَوقت
- مَوْتِهَااس کی موت
- وَالَّتِيْاور جو
- لَمْ تَمُتْنہ مرے
- فِيْمیں
- مَنَامِهَا ۚاپنی نیند
- فَيُمْسِكُتو روک لیتا ہے
- الَّتِيْوہ جس
- قَضٰىفیصلہ کیا اس نے
- عَلَيْهَااس پر
- الْمَوْتَموت
- وَيُرْسِلُوہ چھوڑ دیتا ہے
- الْاُخْرٰٓىدوسروں کو
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍایک وقت
- مُّسَمًّى ۭمقررہ
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍالبتہ نشانیاں
- لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
- يَّتَفَكَّرُوْنَغور و فکر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا لوگوں کے مرنے کے وقت ان کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور جو مرے نہیں (ان کی روحیں) سوتے میں (قبض کرلیتا ہے) پھر جن پر موت کا حکم کرچکتا ہے ان کو روک رکھتا ہے اور باقی روحوں کو ایک وقت مقرر تک کے لئے چھوڑ دیتا ہے۔ جو لوگ فکر کرتے ہیں ان کے لئے اس میں نشانیاں ہیں