تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 47

  1. وَ لَوْ اَنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مَا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لَافْتَدَوْا بِهٖ مِنْ سُوْٓءِ الْعَذَابِ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ بَدَا لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ مَا لَمْ یَكُوْنُوْا یَحْتَسِبُوْنَ﴿47﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. اَنَّہو
    3. لِلَّذِيْنَان کے لیے جنہوں نے
    4. ظَلَمُوْاظلم کیا
    5. مَا فِي الْاَرْضِاور جو کچھ زمین میں
    6. جَمِيْعًاسب کا سب
    7. وَّمِثْلَهٗاور اتنا ہی
    8. مَعَهٗاس کے ساتھ
    9. لَافْتَدَوْابدلہ میں دیں وہ
    10. بِهٖاس کو
    11. مِنْسے
    12. سُوْٓءِبرے
    13. الْعَذَابِعذاب
    14. يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭروز قیامت
    15. وَبَدَا لَهُمْاور ظاہر ہوجائے گا ان پر
    16. مِّنَ اللّٰهِاللہ (کی طرف) سے
    17. مَاجو
    18. لَمْ يَكُوْنُوْانہ تھے وہ
    19. يَحْتَسِبُوْنَگمان کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ظالموں کے پاس وہ سب (مال ومتاع) ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اسی قدر اور ہو تو قیامت کے روز برے عذاب (سے مخلصی پانے) کے بدلے میں دے دیں۔ اور ان پر خدا کی طرف سے وہ امر ظاہر ہوجائے گا جس کا ان کو خیال بھی نہ تھا