تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 52
اَوَ لَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ۠ع﴿52﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَعْلَمُوْٓاوہ نہیں جانتے
- اَنَّ اللّٰهَکہ اللہ
- يَبْسُطُفراخ کرتا ہے
- الرِّزْقَرزق
- لِمَنْجس کے لیے
- يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
- وَيَقْدِرُ ۭاور تنگ کردیتا ہے
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
- يُّؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا ان کو معلوم نہیں کہ خدا ہی جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو فراخ کردیتا ہے اور (جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کر دیتا ہے۔ جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں