تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 72
قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿72﴾
- قِيْلَکہا جائے گا
- ادْخُلُوْٓاتم داخل ہو
- اَبْوَابَدروازے
- جَهَنَّمَجہنم
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے کو
- فِيْهَا ۚاس میں
- فَبِئْسَسو برا ہے
- مَثْوَىٹھکانا
- الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہا جائے گا کہ دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے