تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 39. Az-Zumar · Ayah 74
وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ صَدَقَنَا وَعْدَهٗ وَ اَوْرَثَنَا الْاَرْضَ نَتَبَوَّاُ مِنَ الْجَنَّةِ حَیْثُ نَشَآءُ١ۚ فَنِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَ﴿74﴾
- وَقَالُوااور وہ کہیں گے
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْوہ جس نے
- صَدَقَنَاہم سے سچا کیا
- وَعْدَهٗاپنا وعدہ
- وَاَوْرَثَنَااور ہمیں وارث بنایا
- الْاَرْضَزمین
- نَتَبَوَّاُہم مقام کرلیں
- مِنَسے۔ میں
- الْجَنَّةِجنت
- حَيْثُجہاں
- نَشَآءُ ۚہم چاہیں
- فَنِعْمَسو کیا ہی اچھا
- اَجْرُاجر
- الْعٰمِلِيْنَعمل کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہیں گے کہ خدا کا شکر ہے جس نے اپنے وعدہ کو ہم سے سچا کردیا اور ہم کو اس زمین کا وارث بنا دیا ہم بہشت میں جس مکان میں چاہیں رہیں تو (اچھے) عمل کرنے والوں کا بدلہ بھی کیسا خوب ہے