تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 12
وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ اِنْ كَانَ رَجُلٌ یُّوْرَثُ كَلٰلَةً اَوِ امْرَاَةٌ وَّ لَهٗۤ اَخٌ اَوْ اُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَلِیْمٌؕ﴿12﴾
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- نِصْفُآدھا
- مَا تَرَكَجو چھوڑ مریں
- اَزْوَاجُكُمْتمہاری بیبیاں
- اِنْاگر
- لَّمْ يَكُنْنہ ہو
- لَّھُنَّان کی
- وَلَدٌکچھ اولاد
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَہو
- لَھُنَّ وَلَدٌان کی اولاد
- فَلَكُمُتو تمہارے لیے
- الرُّبُعُچوتھائی
- مِمَّا تَرَكْنَاس میں سے جو وہ چھوڑیں
- مِنْۢ بَعْدِبعد
- وَصِيَّةٍوصیت
- يُّوْصِيْنَوہ وصیت کرجائیں
- بِھَآاس کی
- اَوْ دَيْنٍیا قرض
- وَلَھُنَّاور ان کے لیے
- الرُّبُعُچوتھائی
- مِمَّااس میں سے جو
- تَرَكْتُمْتم چھوڑ جاؤ
- اِنْاگر
- لَّمْ يَكُنْنہ ہو
- لَّكُمْ وَلَدٌتمہاری اولاد
- فَاِنْپھر اگر
- كَانَ لَكُمْہو تمہاری
- وَلَدٌاولاد
- فَلَھُنَّتو ان کے لیے
- الثُّمُنُآٹھواں
- مِمَّا تَرَكْتُمْاس سے جو تم چھوڑ جاؤ
- مِّنْۢ بَعْدِبعد
- وَصِيَّةٍوصیت
- تُوْصُوْنَتم وصیت کرو
- بِھَآاس کی
- اَوْیا
- دَيْنٍقرض
- وَاِنْاور اگر
- كَانَہو
- رَجُلٌایسا مرد
- يُّوْرَثُمیراث ہو
- كَلٰلَةًجس کا باپ بیٹا نہ ہو
- اَوِ امْرَاَةٌیا عورت
- وَّلَهٗٓاور اس
- اَخٌبھائی
- اَوْ اُخْتٌیا بہن
- فَلِكُلِّتو تمام کے لیے
- وَاحِدٍ مِّنْهُمَاان میں سے ہر ایک
- السُّدُسُچھٹا
- فَاِنْپرھ اگر
- كَانُوْٓاہوں
- اَكْثَرَزیادہ
- مِنْ ذٰلِكَاس سے (ایک سے)
- فَھُمْتو وہ سب
- شُرَكَآءُشریک
- فِي الثُّلُثِتہائی میں (1/3)
- مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- وَصِيَّةٍوصیت
- يُّوْصٰى بِھَآجس کی وصیت کی جائے
- اَوْ دَيْنٍیا قرض
- غَيْرَ مُضَآرٍّنقصان نہ پہنچانا
- وَصِيَّةًحکم
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- حَلِيْمٌحلم والا