تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 14

  1. وَ مَنْ یَّعْصِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَتَعَدَّ حُدُوْدَهٗ یُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِیْهَا١۪ وَ لَهٗ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ع﴿14﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. يَّعْصِنافرمانی
    3. اللّٰهَاللہ
    4. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    5. وَيَتَعَدَّاور بڑھ جائے
    6. حُدُوْدَهٗاس کی حدیں
    7. يُدْخِلْهُوہ اسے داخل کرے گا
    8. نَارًاآگ
    9. خَالِدًاہمیشہ رہے گا
    10. فِيْھَااس میں
    11. وَلَهٗاور اس کے لیے
    12. عَذَابٌعذاب
    13. مُّهِيْنٌذلیل کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کی حدوں سے نکل جائے گا اس کو خدا دوزخ میں ڈالے گا جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اور اس کو ذلت کا عذاب ہوگا