تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 18
وَ لَیْسَتِ التَّوْبَةُ لِلَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ السَّیِّاٰتِ١ۚ حَتّٰۤى اِذَا حَضَرَ اَحَدَهُمُ الْمَوْتُ قَالَ اِنِّیْ تُبْتُ الْئٰنَ وَ لَا الَّذِیْنَ یَمُوْتُوْنَ وَ هُمْ كُفَّارٌ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا﴿18﴾
- وَلَيْسَتِاور نہیں
- التَّوْبَةُتوبہ
- لِلَّذِيْنَان کے لیے (انکی)
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
- السَّيِّاٰتِبرائیاں
- حَتّٰىیہاں تک
- اِذَاجب
- حَضَرَسامنے آجائے
- اَحَدَھُمُان میں سے کسی کو
- الْمَوْتُموت
- قَالَکہے
- اِنِّىْکہ میں
- تُبْتُتوبہ کرتا ہوں
- الْئٰنَاب
- وَلَااور نہ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَمُوْتُوْنَمرجاتے ہیں
- وَھُمْاور وہ
- كُفَّارٌکافر
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
- لَھُمْان کے لیے
- عَذَابًاعذاب
- اَلِيْمًادردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ایسے لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہوتی جو (ساری عمر) برے کام کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی موت آموجود ہو تو اس وقت کہنے لگے کہ اب میں توبہ کرتا ہوں اور نہ ان کی (توبہ قبول ہوتی ہے) جو کفر کی حالت میں مریں۔ ایسے لوگوں کے لئے ہم نے عذاب الیم تیار کر رکھا ہے