تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 3
وَ اِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِی الْیَتٰمٰى فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَآءِ مَثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ۚ فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَةً اَوْ مَا مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ١ؕ ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَلَّا تَعُوْلُوْاؕ﴿3﴾
- وَاِنْاور اگر
- خِفْتُمْتم ڈرو
- اَلَّاکہ نہ
- تُقْسِطُوْاانصاف کرسکوگے
- فِيمیں
- الْيَتٰمٰىیتیموں
- فَانْكِحُوْاتو نکاح کرلو
- مَاجو
- طَابَپسند ہو
- لَكُمْتمہیں
- مِّنَسے
- النِّسَآءِعورتیں
- مَثْنٰىدو ، دو
- وَثُلٰثَاور تین تین
- وَرُبٰعَاور چار، چار
- فَاِنْپھر اگر
- خِفْتُمْتمہیں اندیشہ ہو
- اَلَّاکہ نہ
- تَعْدِلُوْاانصاف کرسکو گے
- فَوَاحِدَةًتو ایک ہی
- اَوْ مَایا جو
- مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْلونڈی جس کے تم مالک ہو
- ذٰلِكَیہ
- اَدْنٰٓىقریب تر
- اَلَّاکہ نہ
- تَعُوْلُوْاجھک پڑو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم کو اس بات کا خوف ہو کہ یتیم لڑکیوں کے بارےانصاف نہ کرسکوگے تو ان کے سوا جو عورتیں تم کو پسند ہوں دو دو یا تین تین یا چار چار ان سے نکاح کرلو۔ اور اگر اس بات کا اندیشہ ہو کہ (سب عورتوں سے) یکساں سلوک نہ کرسکو گے تو ایک عورت (کافی ہے) یا لونڈی جس کے تم مالک ہو۔ اس سے تم بےانصافی سے بچ جاؤ گے