تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 9
وَ لْیَخْشَ الَّذِیْنَ لَوْ تَرَكُوْا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّیَّةً ضِعٰفًا خَافُوْا عَلَیْهِمْ١۪ فَلْیَتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْیَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًا﴿9﴾
- وَلْيَخْشَاور چاہیے کہ ڈریں
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- لَوْ تَرَكُوْااگر چھوڑ جائیں
- مِنْسے
- خَلْفِھِمْاپنے پیچھے
- ذُرِّيَّةًاولاد
- ضِعٰفًاناتواں
- خَافُوْاانہیں فکر ہو
- عَلَيْھِمْان کا
- فَلْيَتَّقُواپس چاہیے کہ وہ ڈریں
- اللّٰهَاللہ
- وَلْيَقُوْلُوْااور چاہیے کہ کہیں
- قَوْلًابات
- سَدِيْدًاسیدھی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ایسے لوگوں کو ڈرنا چاہیئے جو (ایسی حالت میں ہوں کہ) اپنے بعد ننھے ننھے بچے چھوڑ جائیں اور ان کو ان کی نسبت خوف ہو (کہ ان کے مرنے کے بعد ان بیچاروں کا کیا حال ہوگا) پس چاہیئے کہ یہ لوگ خدا سے ڈریں اور معقول بات کہیں