تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 12

  1. ذٰلِكُمْ بِاَنَّهٗۤ اِذَا دُعِیَ اللّٰهُ وَحْدَهٗ كَفَرْتُمْ١ۚ وَ اِنْ یُّشْرَكْ بِهٖ تُؤْمِنُوْا١ؕ فَالْحُكْمُ لِلّٰهِ الْعَلِیِّ الْكَبِیْرِ﴿12﴾

    1. ذٰلِكُمْیہ تم (پر)
    2. بِاَنَّهٗٓاس لئے کہ
    3. اِذَاجب
    4. دُعِيَ اللّٰهُپکارا جاتا اللہ
    5. وَحْدَهٗواحد
    6. كَفَرْتُمْ ۚتم کفر کرتے
    7. وَاِنْاور اگر
    8. يُّشْرَكْ بِهٖاس کا شریک کیا جاتا
    9. تُؤْمِنُوْا ۭتم مان لیتے
    10. فَالْحُكْمُ لِلّٰهِپس حکم اللہ کیلئے
    11. الْعَلِيِّبلند
    12. الْكَبِيْرِبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ جب تنہا خدا کو پکارا جاتا تھا تو تم انکار کردیتے تھے۔ اور اگر اس کے ساتھ شریک مقرر کیا جاتا تھا تو تسلیم کرلیتے تھے تو حکم تو خدا ہی کا ہے جو (سب سے) اوپر اور (سب سے) بڑا ہے