تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 16
یَوْمَ هُمْ بٰرِزُوْنَ١ۚ۬ لَا یَخْفٰى عَلَى اللّٰهِ مِنْهُمْ شَیْءٌ١ؕ لِمَنِ الْمُلْكُ الْیَوْمَ١ؕ لِلّٰهِ الْوَاحِدِ الْقَهَّارِ﴿16﴾
- يَوْمَجس دن
- هُمْ بٰرِزُوْنَ ڬوہ ظاہر ہوں گے
- لَا يَخْفٰىنہ پوشیدہ ہوگی
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- مِنْهُمْان سے، کی
- شَيْءٌ ۭکوئی شے
- لِمَنِکس کے لئے
- الْمُلْكُبادشاہت
- الْيَوْمَ ۭآج
- لِلّٰهِاللہ کے لئے
- الْوَاحِدِواحد
- الْقَهَّارِزبردست
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس روز وہ نکل پڑیں گے ان کی کوئی چیز خدا سے مخفی نہ رہے گی۔ آج کس کی بادشاہت ہے؟ خدا کی جو اکیلا اور غالب ہے