تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 31
مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ﴿31﴾
- مِثْلَ دَاْبِجیسے ۔ حال
- قَوْمِ نُوْحٍقوم نوح
- وَّعَادٍ وَّثَمُوْدَاور عاد اور ثمود
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- مِنْۢ بَعْدِهِمْ ۭان کے بعد
- وَمَا اللّٰهُ يُرِيْدُاور اللہ نہیں چاہتا
- ظُلْمًاکوئی ظلم
- لِّلْعِبَادِاپنے بندوں کیلئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یعنی) نوح کی قوم اور عاد اور ثمود اور جو لوگ ان کے پیچھے ہوئے ہیں ان کے حال کی طرح (تمہارا حال نہ ہوجائے) اور خدا تو بندوں پر ظلم کرنا نہیں چاہتا