تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 33
یَوْمَ تُوَلُّوْنَ مُدْبِرِیْنَ١ۚ مَا لَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ مِنْ عَاصِمٍ١ۚ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ هَادٍ﴿33﴾
- يَوْمَ تُوَلُّوْنَجس دن۔ تم پھر جاؤگے (بھاگوگے)
- مُدْبِرِيْنَ ۚپیٹھ پھیر کر
- مَا لَكُمْنہیں تمہارے لئے
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- مِنْ عَاصِمٍ ۚکوئی بچانے والا
- وَمَنْاور جس کو
- يُّضْلِلِگمراہ کردے
- اللّٰهُاللہ
- فَمَا لَهٗتو نہیں اسکے لئے
- مِنْکوئی
- هَادٍہدایت دینے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن تم پیٹھ پھیر کر (قیامت کے دن سے) بھاگو گے (اس دن) تم کو کوئی (عذاب) خدا سے بچانے والا نہ ہوگا۔ اور جس شخص کو خدا گمراہ کرے اس کو کوئی ہدایت دینے والا نہیں