تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 35

  1. اِ۟لَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِ اللّٰهِ بِغَیْرِ سُلْطٰنٍ اَتٰىهُمْ١ؕ كَبُرَ مَقْتًا عِنْدَ اللّٰهِ وَ عِنْدَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ كَذٰلِكَ یَطْبَعُ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ قَلْبِ مُتَكَبِّرٍ جَبَّارٍ﴿35﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُجَادِلُوْنَجھگڑا کرتے ہیں
    3. فِيْٓ اٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیتوں میں
    4. بِغَيْرِ سُلْطٰنٍبغیر کسی دلیل
    5. اَتٰىهُمْ ۭآئی ان کے پاس
    6. كَبُرَ مَقْتًاسخت ناپسند
    7. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    8. وَعِنْدَاور نزدیک
    9. الَّذِيْنَان لوگوں کے جو
    10. اٰمَنُوْا ۭایمان لائے
    11. كَذٰلِكَاسی طرح
    12. يَطْبَعُ اللّٰهُمہر لگادیتا ہے اللہ
    13. عَلٰيپر
    14. كُلِّ قَلْبِہر دل
    15. مُتَكَبِّرٍمغرور
    16. جَبَّارٍسرکش
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ بغیر اس کے کہ ان کے پاس کوئی دلیل آئی ہو خدا کی آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ خدا کے نزدیک اور مومنوں کے نزدیک یہ جھگڑا سخت ناپسند ہے۔ اسی طرح خدا ہر متکبر سرکش کے دل پر مہر لگا دیتا ہے
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 40 : 35