تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 39
یٰقَوْمِ اِنَّمَا هٰذِهِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاعٌ١٘ وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ هِیَ دَارُ الْقَرَارِ﴿39﴾
- يٰقَوْمِاے میری قوم
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- هٰذِهِیہ
- الْحَيٰوةُ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- مَتَاعٌ ۡتھوڑا (فائدہ)
- وَّاِنَّ الْاٰخِرَةَاور بیشک آخرت
- هِىَیہ
- دَارُ الْقَرَارِ(ہمیشہ) رہنے کا گھر
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بھائیو یہ دنیا کی زندگی (چند روزہ) فائدہ اٹھانے کی چیز ہے۔ اور جو آخرت ہے وہی ہمیشہ رہنے کا گھر ہے