تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 43

  1. لَا جَرَمَ اَنَّمَا تَدْعُوْنَنِیْۤ اِلَیْهِ لَیْسَ لَهٗ دَعْوَةٌ فِی الدُّنْیَا وَ لَا فِی الْاٰخِرَةِ وَ اَنَّ مَرَدَّنَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ اَنَّ الْمُسْرِفِیْنَ هُمْ اَصْحٰبُ النَّارِ﴿43﴾

    1. لَا جَرَمَکوئی شک نہیں
    2. اَنَّمَایہ کہ
    3. تَدْعُوْنَنِيْٓتم بلاتے ہو مجھے
    4. اِلَيْهِاس کی طرف
    5. لَيْسَ لَهٗنہیں اس کے لئے
    6. دَعْوَةٌبلانا
    7. فِي الدُّنْيَادنیا میں
    8. وَلَااور نہ
    9. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    10. وَاَنَّاور یہ کہ
    11. مَرَدَّنَآپھرجانا ہے ہمیں
    12. اِلَى اللّٰهِاللہ کی طرف
    13. وَاَنَّاور یہ کہ
    14. الْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والے
    15. هُمْوہ۔ وہی
    16. اَصْحٰبُ النَّارِآگ والے (جہنمی)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
سچ تو یہ ہے کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو اس کو دنیا اور آخرت میں بلانے (یعنی دعا قبول کرنے) کا مقدور نہیں اور ہم کو خدا کی طرف لوٹنا ہے اور حد سے نکل جانے والے دوزخی ہیں