تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 45
فَوَقٰىهُ اللّٰهُ سَیِّاٰتِ مَا مَكَرُوْا وَ حَاقَ بِاٰلِ فِرْعَوْنَ سُوْٓءُ الْعَذَابِۚ﴿45﴾
- فَوَقٰىهُسو اسے بچالیا
- اللّٰهُاللہ نے
- سَيِّاٰتِبُرے
- مَا مَكَرُوْاداؤ جو وہ کرتے تھے
- وَحَاقَاور گھیر لیا
- بِاٰلِ فِرْعَوْنَفرعون والوں کو
- سُوْٓءُ الْعَذَابِبُرا عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
غرض خدا نے موسیٰ کو ان لوگوں کی تدبیروں کی برائیوں سے محفوظ رکھا اور فرعون والوں کو برے عذاب نے آگھیرا