تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 52
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ الظّٰلِمِیْنَ مَعْذِرَتُهُمْ وَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَ لَهُمْ سُوْٓءُ الدَّارِ﴿52﴾
- يَوْمَجس دن
- لَا يَنْفَعُنفع نہ دے گی
- الظّٰلِمِيْنَجمع ظالم
- مَعْذِرَتُهُمْان کی عذر خواہی
- وَلَهُمُاور ان کے لیے
- اللَّعْنَةُلعنت
- وَلَهُمْاور ان کے لیے
- سُوْٓءُ الدَّارِبرا گھر (ٹھکانا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن ظالموں کو ان کی معذرت کچھ فائدہ نہ دے گی اور ان کے لئے لعنت اور برا گھر ہے